پاکستان شائع 28 مارچ 2025 10:28pm کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ، نادرن بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی کی موبائل پر دستی بم حملہ قائد آباد پل کے نیچے پولیس کیمپ پر دستی بم حملے میں 3 اہلکار اور راہگیر زخمی، مقدمہ درج