پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 11:30am ٹانک میں مسلح افراد کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:50pm شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، ڈی آئی خان میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:49am ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 11:06pm ٹانک میں مسلح افراد کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:00pm صدر مملکت کا گھوٹکی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار عارف علوی نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 02:30pm وزیراعلیٰ سندھ کا گھوٹکی میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور آپریشن کا حکم آئی جی سندھ پولیس سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 05:56pm گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید ڈاکوؤں نے کیمپ میں موجود 10پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا