پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 06:52pm بشریٰ بی بی کو دوران قید زہریلا کھانا دیے جانے کا دعویٰ، ’چھ روز سے شدید تکلیف میں مبتلا ہیں‘ بشریٰ بی بی کا فیملی معالج سے طبی معائنہ کروایا جائے، ترجمان پی ٹی آئی