پاکستان شائع 14 جون 2024 08:26pm مظفرآباد: شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی ضمانت منظور کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:23pm مظفر آباد: شاعر احمد فرہاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 03 جون 2024 03:03pm عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے 2 روز قبل سلو پوائزن کے شبے پر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم بھی دیا تھا
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:26am احمد فرہاد بازیابی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا احمد فرہاد کے جسمانی ریمانڈ پر ہونے کے باعث درخواست غیر مؤثر ہوچکی ہے، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 01 جون 2024 04:37pm سلو پوائزن کا شبہ، شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم احمد فرہاد سے ملاقات ہوئی مگر ان کی حالت ٹھیک نہیں، وکیل
پاکستان شائع 31 مئ 2024 02:13pm شاعر بازیابی کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، جسٹس محسن کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر بازیابی کیس میں حبس بے جی پیٹیشن نمٹانے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 08:56am لاپتا کشمیری شاعر کی گرفتاری ظاہر: احمد فرہاد کی اہلخانہ سے ملاقات کرادی گئی مظفرآباد پولیس نےاحمد فرہاد کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے
پاکستان شائع 29 مئ 2024 10:49pm اعلیٰ عہدیداروں کو خود پر ہونے والی تنقید برداشت کرنا سیکھنا ہوگا، اہلیہ احمد فرہاد میں چاہوں گی کہ ایک لارجر بینچ بننا چاہیئے اور مجھے کورٹ پر پورا بھروسہ ہے، سیدہ عروج زینب
پاکستان شائع 29 مئ 2024 06:04pm پولیس نے لاپتہ شاعر کی گرفتاری ظاہر کردی، مقدمہ درج، دھیر کوٹ منتقل احمد فرہاد کی ضمانت کے لیے دھیرکوٹ عدالت میں درخواست دے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 01:06pm کشمیری لاپتا شاعر کیس میں غیرمعمولی اہم پیشرفت: ادارے تب ہوں گے جب ملک ہوگا، جسٹس محسن اختر اٹارنی جنرل منصوراعوان وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کمرہ عدالت میں پیش ہوئے اور شاعر احمد فرہاد کی موجودگی سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا۔
پاکستان شائع 24 مئ 2024 07:38pm شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی، ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر و دیگر طلب جسٹس محسن اختر کیانی نے آئندہ سماعت براہ راست نشر کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 05:10pm عدالت کی اٹارنی جنرل کو لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے24 مئی تک کی مہلت اگر بندہ ریکور نہیں ہوگا تو یہ ریاست کی ناکامی ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:46pm شاعر فرہاد شاہ کا اغواء : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایچ او کو طلب کرلیا عدالت نےدونوں افسران کو آج شام 6 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب کیا