دنیا اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:12pm کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں طوفانی بارش، 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا شہر کی کئی سڑکیں زیرِآب، گاڑیاں ڈوب گئیں، 16 لاکھ افراد بجلی سے محروم، اشیائے ضرورت کے حصول میں مشکلات
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان