پاکستان شائع 19 جون 2024 02:58pm پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ رائل سعودی نیول فورسز کے جہاز کے ساتھ بحری مشق میں حصہ بھی لیا