پاکستان شائع 07 اپريل 2024 05:58pm ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر اور وزیراعظم آفس افسران کو قرض لے کر بونس دینے لگا ان بونسوں کی ادائیگی بینکوں سے 23 فیصد شرح سود پر قرض لے کر کی جائے گی