پاکستان شائع 08 جون 2024 11:47am سرکاری اداروں کی درجہ بندی میں تاخیر پر وزیرِ اعظم کا اظہارِ ناراضی تمام متعلقہ وزارتوں اور ڈویژنز کو 10 جون کی نئی دیڈ لائن کا پورا خیال رکھنے کی ہدایت