پاکستان شائع 05 جون 2024 03:09pm عدالت نے عالیہ حمزہ، صنم جاوید کی رہائی کا حکم دے دیا سرگودھا کی اے ٹی سی نے پولیس کی طرف سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی