پاکستان شائع 17 جون 2024 11:04am کوٹلی، آزاد کشمیر میں احمدی برادری کی عبادت گاہ پر حملہ رات کے تین بجے یہ حملہ ٹی ایل پی کے کارکنوں نے کیا، احمدی برادری کا دعویٰ
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد