پاکستان شائع 30 جون 2023 08:25am پیر محل میں جانوروں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا