لائف اسٹائل شائع 29 جون 2022 07:50pm چوری کی تصاویر پوسٹ کرنے پر مینال خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں یہ میرا انسٹاگرام ہے، میں جو چاہوں وہ پوسٹ کروں گی اور یہ میری زندگی ہے جسے اپنی مرضی کے مطابق جیوں گی