▶️ ویڈیوز شائع 21 مئ 2024 10:23am عالمی مقابلہ ریس: امریکا، یورپ اور مشرق وسطیٰ کے کبوتروں کی شرکت ذہین کبوتر سینکڑوں کلومیٹر سفر تیزی کے ساتھ طے کرکے اپنے مقام ملاکنڈ پہنچ گئے