پاکستان شائع 22 مئ 2024 03:24pm پی آئی اے نجکاری براہ راست دکھائیں گے، ملازمین 3 سال تک رہیں گے، وزیر نجکاری نجکاری کے بعد بھی ملازمین کم ازکم 3 سال تک نوکری کرتے رہیں گے، علیم خان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 08:48pm اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز بچے کی میت لے جانا بھول گئی کل صبح پہلی فلائٹ سے بچے کی میت اسکردو پہنچ جائے گی،پی آئی اے انتظامیہ
کاروبار شائع 06 مئ 2024 10:44am پی آئی اے کی نجکاری، سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن سے ری اسٹرکچرنگ اسکیم منظور اسکیم آف ارینجمنٹ کیلئے وزارت خزانہ اورایوی ایشن کی مشاورت و معاونت حاصل کی، نجکاری کمیشن
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 02:43pm پی آئی اے کی نجکاری، یورپی ممالک میں پروازوں پر آئندہ ماہ پابندی ہٹنے کا امکان پی آئی اے ملازمین کو کس طرح ملازمت فارغ کئے جانے پر غور ہوا؟
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 05:03pm معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے، عطاء تارڑ 16 ماہ کی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا، وزیر اطلاعات
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 01:51am نجکاری کی خبروں نے پی آئی اے شیئر کی قیمت آسمان پر پہنچا دی اصلاحات کی کوششوں کے بعد پی آئی اے کے حصص میں 650 فیصد سے زیادہ اضافہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 04:36pm ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر! پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم قومی ایئر لائن کی بھاری بھر کم بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 02:34pm پی آئی اے کون خرید سکتا ہے، حکومت نے شرائط جاری کردیں بولی دہندہ کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار، پری کوالیفکیشن کمیٹی قائم
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:30pm پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیاں طلب بولیاں 3مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، نجکاری حکام
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 03:14pm نجکاری سے پہلے پی آئی اے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کرنے کا فیصلہ فروخت کئے جانے والے پرزوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
کاروبار شائع 29 مارچ 2024 01:29pm پی آئی اے نجکاری: جلد بین الاقوامی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہوں گے حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اقدامات تیز کر دیے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 08:11pm پی آئی اے کی نجکاری کے باوجود تقریباً 49 فیصد شیئرزحکومت کے پاس رہیں گے پی آئی اے خریدے والی پارٹی کو 51 فیصد سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:46pm پی آئی اے کتنے میں فروخت ہوگی، تخمینہ آگیا، 7 عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی جرمنی، فرانس، ہالینڈ، قطر، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور ترکیہ شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:47pm پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبورکرلیا گیا سرمایہ کاروں کی پی آئی اے میں دلچسپی، پی آئی اے کی شیئرز کی قیمت میں چھ سو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:47pm اداروں کی نجکاری پر پیپلز پارٹی کی مخالفت، ’پی ٹی آئی حق میں رہی ہے‘ علی امین گنڈاپور پر دہشت گردی کا کیس ہے، جس سے بچا نہیں جاسکتا، بلال اظہر کیانی
کاروبار شائع 17 مارچ 2024 12:33pm پاکستان نے آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی نجکاری پلان کے تحت بجلی تقسیم کارکمپنیوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار کرلیا، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 04:58pm وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری لازمی قرار دے دی الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بھی بتا دیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 09:44pm وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول دو دن میں طلب کرلیا کسی قسم کی سستی اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا