دنیا شائع 20 جون 2024 02:14pm کتنے برس بعد حج سیزن سردیوں میں آئے گا؟ سعودی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی اگلا حج شدید گرمیوں میں آخری ہوگا، اس کے بعد یہ سیزن 16 سال تک معتدل موسم کی طرف کھسکتا جائے گا