پاکستان شائع 20 جون 2024 09:03am حکومت نے بچوں کے فارمولہ دودھ، خوراک پر جی ایس ٹی مرحلہ وار لینے کا فیصلہ کرلیا ماہرین کہتے ہیں خشک دودھ اور سپلیمینٹس مہنگے ہونے سے بچوں کی نشو و نما پر منفی اثر پڑے گا