پاکستان شائع 05 جون 2023 08:54am پھالیہ: ڈمپر اور مسافر وین میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی حادثے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام