کاروبار شائع 15 جولائ 2024 01:14pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد وزارت خزانہ آج رات نئی قیمت کا اعلان کرے گی
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:45am یکم جولائی سے پیٹرول، ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان اگر حکومت دونوں ایندھن کیلئےلیوی چارج مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتی ہے، تو قیمت میں اضافہ زیادہ بھی ہو سکتا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 11:47pm عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ایک دن قبل کیا گیا ہے
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:06am کیا واقعی پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم کی ہدایت نظر انداز کی؟ پئیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ کنفیوژن کا شکار ہوگیا
پاکستان شائع 01 جون 2024 09:45am وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کی تھی
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:54pm ای سی سی اجلاس: حکومت نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن منصوبوں کیلئے 423 ملین روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ بھی منظور
کاروبار شائع 13 نومبر 2023 07:36pm ڈالر مہنگا لیکن عالمی منڈی میں خام تیل سستا، 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم تبدیلی کا امکان پیٹرول سستا ہوا تو قیمت کتنی نیچے آئے گی؟
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:18pm یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 11:41am کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 03:44pm روس سے سستے تیل کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا روسی خام تیل کرایہ اور پریمیم نکال کر بھی عام مارکیٹ سے سستا ہے
کاروبار شائع 30 ستمبر 2023 11:43pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:58pm پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر انوکھا احتجاج، سینئر وکیل سائیکل پر ملیر کورٹ پہنچے میں بطور احتجاج سائیکل پر عدالت آیا، مہنگائی نے وکلا کیلئے بھی مشکلات کھڑی کردیں، وکیل
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 01:01pm حکومت اگلی بار پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس بھی لگا سکتی ہے اب تک پیٹرولیم لیوی کا ہدف پورا ہوا ہے، آئی ایم ایف سے وعدہ عمران خان حکومت نے کیا تھا، اخبار
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 09:09am ڈالر سستا ہونے کے باوجود پیٹرول کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا کیا جواز قیمتوں میں بھاری اضافہ ایسے موقع پر کیا گیا جب ڈالرکی قیمت میں کمی آ رہی ہے
کاروبار شائع 15 ستمبر 2023 11:06am گیس کی قیمتوں میں 50 فیصد تک کے بھاری اضافے کی تیاری پیٹرولیم ڈویژن نے گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری نگران کابینہ کو پیش کردی، ذرائع
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:21pm حکومت پیٹرول سے فی لیٹر کتنا کما رہی ہے کیا بجلی کے بلوں کی طرح یہاں بھی ایک سے زائد ٹیکسز عائد ہیں۔
کاروبار شائع 30 اگست 2023 02:58pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں دو روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ذرائع
کاروبار شائع 30 اگست 2023 01:46pm بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک بڑے اضافے کا امکان کابینہ پیٹرولیم ڈویژن سے بریفنگ لینے کے بعد قیمتوں میں حتمی فیصلہ کرے گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:38am کیا رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی روپے کی قدر اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اہم ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:34pm وفاقی حکومت نے برآمدی شعبے سے گیس پر سبسڈی واپس لے لی برآمدی شعبے کو گیس اور ایل این جی مارکیٹ ریٹ پر ملے گی