پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:47pm پیٹرولیم لیوی سمیت کئی ٹیکسوں میں ردوبدل، حکومت فنانس بل منظور کرانے میں کامیاب اپوزیشن کا بجٹ منظوری کے دوران ایوان سے واک آؤٹ
مقدس گائیں کیلئے بڑے قصائی کی ضرورت ہے، بجٹ میں جو غلطیاں ہوئیں محمد اورنگزیب اس کے مرتکب نہیں، مفتاح اسماعیل