پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 05:08pm گوادر: پیٹرول ڈیپو میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق 3 زخمی تین تیل بردار گاڑیاں بھی جل گئیں۔