پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 05:42pm ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ، پیٹرول پمپس متعلقہ اداروں کے ریڈار پر آگئے پیٹرول پمپس کی سیل اور ڈپو کی سپلائی کے ڈیٹا کی جانچ کا فیصلہ