پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 04:09pm پشاور یونیورسٹی: گارڈ کی فائرنگ سے اپنا ہی سیکیورٹی سپروائزز جاں بحق ہوگیا ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی گارڈ فرار ہونے میں کامیاب