پاکستان شائع 12 مئ 2023 05:21pm پشاور پولیس لائن خودکش حملہ، طویل علالت کے بعد زخمی ڈی ایس پی شہید نماز جنازہ کے موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
پاکستان شائع 27 فروری 2023 06:30pm پاکستانی پولیس دہشتگردوں کا خصوصی نشانہ، وجہ کیا ہے؟ ’پروپیگنڈا اس جنگ کا ایک بڑا حصہ ہے اور ٹی ٹی پی اس میں کامیاب ہو رہی ہے‘
پاکستان شائع 06 فروری 2023 03:20pm پشاور پولیس لائن میں سیکیورٹی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس استعمال کرنے کا فیصلہ 'سسٹم سائبر حملے سے مکمل محفوظ ہے، گاڑی میں سوار شخص کی شناخت بھی کرسکتا ہے۔'
پاکستان شائع 06 فروری 2023 10:41am پشاور دھماکا: ہیلمٹ سے ملنے والے بال حملہ آورکے ڈی این اے سے میچ کرگئے خود کش حملے میں ٹی این ٹی بارود استعمال ہوا، آئی جی معظم جاہ
پاکستان شائع 04 فروری 2023 05:21pm پاکستان کا دہشتگردوں کو لگام ڈالنے کیلئے ملا ہیبت اللہ سے بات چیت کا فیصلہ اسلام آباد افغان طالبان کے سربراہ ملّا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے پاکستان میں موجود عسکریت پسندوں کو لگام ڈالنے کے لیے کہے گا.
پاکستان شائع 04 فروری 2023 03:48pm پشاور میں دس دنوں کے لئے دفعہ 144 نافذ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائی گی۔
پاکستان شائع 04 فروری 2023 10:09am پشاور دھماکا: مشتبہ خاتون کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا کیس کی ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کرنے کا ارادہ
پاکستان شائع 03 فروری 2023 03:28pm پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس میں اہم پیشرفت خودکش حملہ آور کا چہرہ اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے نکالی جانے والی تصویر میچ کرگئی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 12:54pm پشاوردھماکا: مبینہ خود کش حملہ آور کی نئی فوٹیج سامنے آگئی حملہ آور کے جسمانی اعضا اور ہیلمٹ بھی مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 07:13pm ایپکس کمیٹی کا افغانستان سے دو ٹوک بات کرنے اور کالعدم تنظیموں کیخلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ پشاور دھماکے کے شہداء کے لواحقین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
دنیا شائع 03 فروری 2023 08:53am برطانوی شاہی خاندان کا بھی سانحہ پشاور پر افسوس کا اظہار پشاور بم حملے پر صدمہ پہنچا ہے، شاہ چارلس
▶️ پاکستان شائع 02 فروری 2023 08:54pm خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں کا ہدف کیوں بنی ہوئی ہے؟ خیبرپختونخوا پولیس کو ٹارگٹ کیا جانا بڑے ڈیزائن کا حصہ ہے، آئی جی کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان شائع 02 فروری 2023 07:38pm ہم الزام تراشی پر یقین نہیں رکھتے، دفتر خارجہ پاکستانی دفتر خارجہ کا پشاور حملے کے حوالے سے افغان وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل
پاکستان شائع 02 فروری 2023 07:26pm سانحہ پولیس لائن کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی میبنہ دہشت گرد نے 37 منٹ پولیس لائن میں گزارے۔
دنیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 07:39pm پشاور دھماکا: ہم پر الزام نہ لگائیں اپنے اندر خرابی تلاش کریں، افغان وزیر خارجہ ایسی کوئی خودکش جیکٹ نہیں دیکھی جو چھت اڑائے، امیر خان متقی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 03:09pm پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے کے حملہ آور کی تصویر اور ویڈیو آج نیوز کو موصول موٹر سائیکل سوار نے پولیس کا یونیفارم اور ہیلمٹ پہنا ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:12pm دہشتگردوں کا نیٹ ورک ڈھونڈ نکالا، خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں تھا، آئی جی خیبرپختونخوا احتجاج کرنے والے اہلکاروں سے بات کی انہیں سمجھایا، معظم جاہ انصاری
پاکستان شائع 02 فروری 2023 08:36am وائٹ ہاؤس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کی بھی پشاور دہشتگرد حملے کی شدید مذمت دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں اسے ختم ہونا چاہیے، ترجمان نیڈپرائس
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:26pm ’یہ نومبر 2022 کا لگایا ہوا فیوز تھا جو کل پشاور میں پھٹا‘ عمران خان کی حکومت نے 100 ٹی ٹی پی کے پکڑے ہوئے لوگوں کو آزاد کیا، خرم دستگیر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 08:45pm پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات، ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب دہشت گردی میں ملوث عناصر، سہولت کاروں اور ٹھکانوں کی تازہ لسٹ پیش کی جائے گی.
پاکستان شائع 01 فروری 2023 02:28pm پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے تیسرے روز باجماعت نماز کی ادائیگی نماز ظہر میں چیف کیپٹل پولیس آفیسر اعجاز خان سمیت دیگر شریک ہوئے
دنیا شائع 01 فروری 2023 01:30pm خادمِ حرمین شریفین کی پشاوربم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر مملکت کے نام خط لکھا
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:30pm کہا جاتا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کرو، ریاست کہاں ہے؟ سپریم کورٹ جسٹس فائز عیسیٰ کے پشاور خودکش حملے کے حوالے سے اہم ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:24pm پشاور پولیس لائن مسجد دھماکا، خیبرپختونخوا پولیس احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئی خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی اجتماعی استعفوں کی دھمکی دے دی
▶️ پاکستان شائع 01 فروری 2023 10:32am ٹی ٹی پی پاکستان میں دوبارہ کیسے منظم ہوئی 'کچھ گروپ افغانستان گئے لیکن محسود یہیں رہے، پی ٹی ائی کی شکل میں سپورٹ، مالی امداد ملی'
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:57am خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا سی سی ٹی وی فوٹیج سے دھماکے کی وجوہات کا تعین کررہے ہیں
پاکستان شائع 01 فروری 2023 08:36am وائٹ ہاؤس کی پشاور دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار حملے میں شہدا کی تعداد 100تک پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:19pm پشاور: پولیس لائنز دھماکے کا مقدمہ درج دھماکے میں 10 سے 15 کلو باردوی مواد استعمال کیا گیا، معظم جاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 06:32pm پشاور دھماکا : ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا اموات 100 ہوگئیں، 185 افراد زخمی
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:59am پولیس لائنز میں حملہ آور کس طرح داخل ہوا، تحقیقات کی جارہی ہیں، رپورٹ پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش