پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 02:59pm پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں صحت کارڈ پر مفت علاج بند اسپتال کے پاس مفت علاج کے لئے فنڈز نہیں ہیں، ترجمان ایل آر ایچ