پاکستان شائع 22 جون 2024 02:38pm پشاور، رکشے میں دورانِ سفر مرد نے عورت کو قتل کرکے خود کو گولی مارلی شدید زخمی ہونے پر اسپتال لے جائے جانے کے دوران دونوں نے رکشے ہی میں دم توڑ دیا