پاکستان شائع 03 اگست 2024 02:51pm خیبرپختونخوا کی جامعات میں مالی بحران شدید، ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم ملازمین کو جون اور جولائی کی تنخواہیں نہیں ملیں، ذرائع