پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 02:17pm منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ بین الاقوامی پولیس کو بھجوا دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 11:37am لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم پرویز الہٰی، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نام نکالنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:47pm پرویز الہٰی سمیت دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے پر فریقین سے جواب طلب عدالت پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 10:36am پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے پرویز الہٰی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا پرویز الہٰی اور دیگر کی درخواستوں پر آج سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 01:32pm منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، جائیدادیں بھی ضبط اسپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الہٰی کے علاوہ دیگر اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کرنے کا حکم دیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:29pm شہباز شریف سے متعلق سوال پر چوہدری پرویز الہٰی کا دلچسپ جواب لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافیوں سے مکالمہ
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:05pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور لاہور کی احتساب عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 12:58pm صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناساز رویزالہیٰ کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:19am لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
پاکستان شائع 28 جون 2024 10:30am پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 27 جون 2024 01:19pm مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی فرد جرم کیلئے آئندہ سماعت پر طلب چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش
پاکستان شائع 24 جون 2024 11:25pm میری نہ کسی سے کوئی ڈیل ہوئی نہ ہی مذاکرات ہوئے، پرویزالٰہی عمران خان کےساتھ تھا، آج بھی ہوں اورکل بھی رہوں گا، مرکزی صدر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 11 جون 2024 12:13pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جج نے محمد خان بھٹی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:42pm پی پی 32 گجرات: پرویزالہٰی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا آپ چاہتے ہیں الیکشن کالعدم قرار دے دیں؟ اس طرح کریں تو پورے ملک کا الیکشن فارغ ہوجائے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:14am جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے میڈیکل گراؤنڈ پر پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 23 مئ 2024 01:44pm پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:35pm چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 12:46pm ایک کیس میں ضمانت، پرویز الہٰی 9 مئی کے مزید 20 نئے کیسز میں نامزد لاہور ہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ کی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 09:54am غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت منظور جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 12:20pm پنجاب اسمبلی بھرتی کیس: پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 04:10pm حالات عمران خان سے مذاکرات کے بعد ہی درست ہوں گے، پرویز الٰہی ن لیگ مذاکرات چاہتی ہی نہیں، پی ٹی آئی کی قیادت کو کب تک جیلوں میں رکھا جاسکے گا، میڈیا سے گفتگو