پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 02:17pm منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ بین الاقوامی پولیس کو بھجوا دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 11:37am لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم پرویز الہٰی، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نام نکالنے کا حکم
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 11:16am پرویزالہی کیلئے بڑا ریلیف، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے باہر عدالتی احکامات کے باوجود نام پاسپورٹ اور ای ایک لسٹ سے نہیں نکالا جارہا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:47pm پرویز الہٰی سمیت دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے پر فریقین سے جواب طلب عدالت پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 01:32pm منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، جائیدادیں بھی ضبط اسپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الہٰی کے علاوہ دیگر اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کرنے کا حکم دیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:29pm شہباز شریف سے متعلق سوال پر چوہدری پرویز الہٰی کا دلچسپ جواب لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافیوں سے مکالمہ
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:05pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور لاہور کی احتساب عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی