پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:19am لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
پاکستان شائع 28 جون 2024 10:30am پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 27 جون 2024 01:19pm مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی فرد جرم کیلئے آئندہ سماعت پر طلب چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش
پاکستان شائع 11 جون 2024 12:13pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جج نے محمد خان بھٹی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:42pm پی پی 32 گجرات: پرویزالہٰی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا آپ چاہتے ہیں الیکشن کالعدم قرار دے دیں؟ اس طرح کریں تو پورے ملک کا الیکشن فارغ ہوجائے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:14am جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے میڈیکل گراؤنڈ پر پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 23 مئ 2024 01:44pm پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 02:07pm پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے ایم ایس سروسز اسپتال کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم لاہور کی خصوصی عدالت نے پرویز الہی اورمونس الہی کےخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
پاکستان شائع 06 مئ 2024 10:48am پرویز الہٰی کی جیل سے گھر کیلئے راہ ہموار، 15روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 12:59pm پرویز الہیٰ کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ پرویز الہیٰ گھر سے زیادہ اڈیالہ جیل میں محفوظ ہیں، نمائندہ پمز
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 03:18pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس، پرویز الہیٰ کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی ملزم حبیب قاسم سب انجنئیر تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 07:32pm چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کی ضمنی انتخابات کے لیے دائر اپیلیں مسترد اپیلیں مخالف امیدواروں کی جانب سے دائر کی گئی تھیں
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:44pm پرویزالہٰی کی طبیعت بدستور خراب، طبی معائنے کیلئے ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل پرویزالہٰی کی پسلیوں میں فریکچر تھا، انہیں امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 03:47pm پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت خارج، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی منظور اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 04:32pm مونس الہٰی کے پی پی 158 سے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ ریٹرننگ افسر نے مونس الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 10:12am پرویز الہیٰ پر تشدد ثابت ہوا تو مریم نواز کیخلاف مقدمات درج کریں گے، بیرسٹرسیف پنجاب کی جیل میں بانی پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ کے تحفظ پر ہمیں تشویش ہے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 03:33pm رنگ روڈ کرپشن کیس: پرویز الٰہی کی اہلیہ سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منظور تفتیشی افسر نے ملزمان کو گنہگار قرار دے کر گرفتاری کی استدعا کی تھی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 05:47pm واش روم میں گرنےسے پرویزالہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں، آنکھ اور ماتھے پر بھی چوٹیں آئی ہیں، رپورٹ پرویزالہٰی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں جمع کروا دی گئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:05pm پرویز الہیٰ جیل کے واش روم میں پھسل گئے، ہڈی ٹوٹ گئی پرویز الہیٰ کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 05:00pm الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا الیکشن کمیشن نے حکم نامے کی کاپی چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو بھجوا دی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 02:43pm پی پی 32 ضمنی انتخاب: پرویز الٰہی کی اہلیہ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی پرویز الہٰی پی پی 32 سے بطور امیدوار الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 04:19pm پرویزالہٰی کی درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:05pm چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 03:04pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی عدالت کے روبرو پیش عدالت نے وکلاء کو متفرق درخواست پر دلائل کے لیے 26 فروری کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 15 فروری 2024 04:00pm شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، پرویز الہٰی یہ سارے گھبرائے ہوئے لوگ ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:47pm پرویز الہٰی کی پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:11pm پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا نیب کا پرویزالہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 01 فروری 2024 05:37pm جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی سمیت تمام ملزمان آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں تفتیشی افسر کی جانب سے مقدمے کا چالان پیش نہ کیا جا سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 06:37pm منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے مراسلہ بھجوا دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:01am نامعقول وجوہات پر کاغذات مسترد کرنا انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھاتا ہے، سپریم کورٹ پرویزالہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری