پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 02:03pm 2023 کے 9 مئی کا ’جناح ہاؤس‘ اب کیسا ہے؟ بانی پاکستان کی ذاتی اشیا کی حامل قائد گیلری قائم کی گئی ہے، مکمل مرمت و بحالی اب تک شروع نہیں ہوسکی۔