دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 09:13am کینیڈا اور بھارت سے ایک دوسرے کے سفارتکار ملک بدر 6 دیگر سفارت کار بھی نکالے جارہے ہیں، نجر قتل کیس میں سنجے کمار ورما کو پرسن آف انٹریسٹ قرار دیا گیا تھا۔