دنیا شائع 22 جون 2024 01:03pm سوئمنگ پول سے نکل کر چند لمحات میں لڑکے کی پراسرار موت وائرل فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے لڑکا چند قدم چل کر گرا اور دم توڑ دیا، پانیے نمونے تجزیے کیلئے بھیج دیے گئے