پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:09pm چینی بری فوج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مضبوط تعلقات پر زور دیا