دنیا شائع 15 ستمبر 2024 09:30am نائیجیریا میں مسافر کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ ہوگئے 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد 6 افراد کو بچا لیا گیا، رپورٹس