کاروبار شائع 22 جولائ 2024 11:36am لاہور میں مُرغی کے گوشت کو بھی پَر لگ گئے نرخ 630 روپے فی کلو تک جا پہنچا، عوام پریشان، فروخت گرنے سے دکان داروں کیلئے بھی مشکلات