پاکستان شائع 18 نومبر 2024 08:40am سبی ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے میدان مار لیا آزاد امیدوار میر محمد اصغر خان مری 11 ہزار 949 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے