پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:04pm اوکاڑہ میں پٹواری پر انسانیت سوز تشدد، ویڈیو وائرل ملزمان نے مکے اور ڈنڈے برسائے، ریاض الحق جاں بخشی کیلئے ہاتھ جوڑتا رہا، مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا