پاکستان شائع 03 جنوری 2025 09:46am وقت آنے پر صدر زرداری، نواز شریف اور عمران خان ساتھ بیٹھ سکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف پی ٹی آئی کے دوستوں نے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے، راجہ پرویز اشرف
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ