پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:20pm پاکستان میں چاند کو ’صبح کے وقت‘ گرہن لگنے والا ہے جو نظر بھی آئے گا گرہن صبح 7 بج کر 44 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا اور صبح 8 بج کر 16 منٹ پر سایہ گھٹنا شروع ہو جائے گا