دنیا شائع 13 دسمبر 2024 10:33pm امارات میں پاکستانی بزرگ کا بھارتی سے جھگڑا، 3 ماہ قید کی سزا دبئی کا یہ واقعہ گزشتہ برس فروری کا ہے، تین ماہ کی سزا پوری ہونے پر پاکستانی کو ملک بدر کردیا جائے گا۔
پانچ رکنی بینچ کی کالعدم کی گئی دفعات کے تحت سویلین کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل ہو ہی نہیں سکتا، جسٹس نعیم اختر افغان