پاکستان شائع 10 نومبر 2023 05:06pm اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کرانے کی تنبیہ یکم جنوری تک مطلوبہ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے نام شائع کریں گے، الیکشن کمیشن