منکی پوکس کیا ہے اور یہ دنیا بھر میں کیوں پھیل رہا ہے؟
منکی پوکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پوکس وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ چیچک بیماری کےخاندان سے تعلق رکھتی ہے اور پہلی بار 1958 میں لیب میں موجود بندروں میں پایا گیا تھا.
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.