کاروبار شائع 14 جنوری 2025 09:55am پانڈا بانڈ کے زریعے چینی سرمایہ کاروں سے 25 کروڑ ڈالر تک حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، وزیر خزانہ یوآن بانڈز کے اجرا کی بینک گارنٹی کے لیے بات چیت چل رہی ہے، محمد اورنگزیب