کاروبار شائع 06 اگست 2024 08:04pm پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا، وزیر خزانہ کی تصدیق زیادہ شرح سود پر عالمی بینکوں سے قرضے قبول نہیں کیے جائیں گے، محمد اورنگزیب