کھیل شائع 19 نومبر 2023 10:15pm بھارت کی ہار، بھارتیوں نے مودی کو ’پنوتی‘ قرار دے دیا یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ مودی کی وجہ سے بھارت ماضی کے تمام کرکٹ مقابلے ہارا۔