کھیل شائع 02 اگست 2024 10:48pm ایسا ممکن نہیں، آسٹریلوی کوچ نے چینی تیراک کی جیت پر اعتراض اٹھا دیا 19 سالہ پین نے پیرس اولمپک گیمز میں چین کا پہلا تیراکی کا طلائی تمغہ 46.60 سیکنڈ میں مکمل کیا