دنیا شائع 26 دسمبر 2024 12:29pm اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی صحافی شہید کردئے، خاتون صحافی کو گاڑی تلے کچلنے کی کوشش چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد ستائیس ہوگئی