دنیا شائع 04 اکتوبر 2024 09:59pm 10 سالہ فلسطینی بچی کی وصیت پڑھ کر سب کی آنکھیں اشک بار رشا نے والدین سے کہا میرا سامان کزنز کو دے دیجیے گا اور بھائی پر غصہ نہ کیجیے گا، بھائی ساتھ ہی شہید ہوگیا۔
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 04:29pm نسلی منافرت کی انتہا، امریکا میں تین سالہ فلسطینی بچی کے قتل کی کوشش بچی کی ماں سے جھگڑا ہوا تو ٹیکساس کی الزابیتھ وُلف نے اُسے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں دیں۔