اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 12:25am ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔