لائف اسٹائل شائع 02 جولائ 2024 07:38pm صحت بخش غذا کو ہارٹ اٹیک میں تبدیل کرنے کا طریقہ، ’کیلے کے پکوڑے‘ اس ریسپی نے کیلا کھانے کے شوقین افراد کو غصہ دلا دیا۔